: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ڈھاکہ،10اگسٹ(ایجنسی) بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم اور حزب اختلاف کی لیڈر خالدہ ضیاء کو راحت فراہم کرتے ہوئے ایک عدالت نے انہیں
غداری سمیت نو معاملات میں بدھ کو ضمانت دے دی. میٹروپولیٹن سیشن جج نے غداری کیس میں خالدہ ضیاء کو ضمانت دی. سپریم کورٹ کے ایک وکیل نے شہیدوں کے خلاف تبصرہ کو لے کر ان پر غداری کا مقدمہ درج کرایا تھا.